Ø©

بِسْمِ اللَّهِ الرَّØ+ْمَنِ الرَّØ+ِيمِ

اس Ú©Û’ مدنی اور Ù…Ú©ÛŒ ہونے میں اختلاف ہے ØŒ اس Ú©ÛŒ فضیلت میں معتدد روایات منقول ہیں لیکن ان میں سے کوئی روایت صØ+ÛŒØ+ نہیں ہے Û”

إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْ+ضُ زِلْزَالَهَا ﴿١﴾

جب زمین پوری طرØ+ جھنجھوڑ دی جائے Ú¯ÛŒ (1)

تفسیر

١۔١ اس کا مطلب ہے سخت بھو نچال سے ساری زمین لرز اٹھے گی اور ہرچیز ٹوٹ پھوٹ جائے گی، یہ اس وقت ہوگا جب پہلا نفخہ پھونکا جائے گا۔

أَخْرَ+جَتِ الْأَرْ+ضُ أَثْقَالَهَا ﴿٢﴾

اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی (2)

تفسیر

Ù¢Û”Ù¡ یعنی زمین میں جتنے انسان دفن ہیں، وہ زمین کا بوجھ ہیں، جنہیں زمین قیامت والے دن باہر نکال پھینکے Ú¯ÛŒ اور اللہ Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… سے سب زندہ ہو کر باہر Ù†Ú©Ù„ آئیں Ú¯Û’Û” یہ دوسرے نفخے میں ہوگا، اسی طرØ+ زمین Ú©Û’ خزانے بھی باہر Ù†Ú©Ù„ آئیں Ú¯Û’Û”

وَقَالَ الْإِنسَانُ مَا لَهَا ﴿٣﴾

انسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟ (3)

تفسیر

۳۔۱یعنی دہشت زدہ ہو کر کہے گا کہ اسے کیا ہوگیا ہے یہ کیوں اس طرØ+ ہل رہی ہے اور اپنے خزانے اگل رہی ہے۔

يَوْمَئِذٍ تُØ+َدِّثُ أَخْبَارَ+هَا ﴿٤﴾

اس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کردے گی (4)

تفسیر

Ù¤Û”Û± یہ جواب شرط ہے Û”Ø+دیث میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ جب یہ آیت تلاوت فرمائی اور پوچھا کہ جانتے ہو کہ اس Ú©ÛŒ خبریں کیا ہیں؟صØ+ابہ Ù†Û’ عرض کیا کہ اللہ اور اس کا رسول ہی زیادہ جانتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا، اس Ú©ÛŒ خبریں یہ ہیں کہ جس بندے یا بندی Ù†Û’ زمین Ú©ÛŒ پشت پر جو Ú©Ú†Ú¾ کیا ہوگا، اس Ú©ÛŒ گواہی دے گی۔ کہے Ú¯ÛŒ فلاں فلاں شخص Ù†Û’ فلاں فلاں عمل، فلاں فلاں دن میں کیا تھا۔(ترمذی ابواب صفۃ القیامۃ وتفسیر سورۃ اذازلزلت Û” مسند اØ+مد 374/2 )

بِأَنَّ رَ+بَّكَ أَوْØ+َىٰ لَهَا ﴿٥﴾

اس لئے کہ تیرے رب Ù†Û’ اسے Ø+Ú©Ù… دیا ہوگا (5)

تفسیر

۵۔۱یعنی زمین Ú©Ùˆ یہ قوت گویائی اللہ تعالٰی عطا فرمائے گا اس لیے اس میں تعجب والی بات نہیں۔، جس طرØ+ انسانی اعضا میں اللہ تعالٰی یہ قوت پیدافرمادے گا، زمین Ú©Ùˆ بھی اللہ تعالٰی متکلم بنا دے گا اور وہ اللہ Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… سے بولے گی۔

يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ+ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِّيُرَ+وْا أَعْمَالَهُمْ ﴿٦﴾

اس روز لوگ مختلف جماعتیں ہو کر (واپس) لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں (6)

تفسیر

٦۔۱یصدر، یرجع (لوٹیں Ú¯Û’) یہ ورود Ú©ÛŒ ضد ہے یعنی قبروں سے Ù†Ú©Ù„ کر موقف Ø+ساب Ú©ÛŒ طرف ØŒ یا Ø+ساب Ú©Û’ بعد جنت اور دوزخ Ú©ÛŒ طرف لوٹیں Ú¯Û’Û” اشتاتا، متفرق، یعنی ٹولیاں ٹولیاں، بعض بےخوف ہوں Ú¯Û’ØŒ بعض خوف زدہ، بعض Ú©Û’ رنگ سفید ہوں Ú¯Û’ جیسے جنتیوں Ú©Û’ ہوں Ú¯Û’ اور بعض Ú©Û’ رنگ سیاہ ØŒ جو ان Ú©Û’ جہنمی ہونے Ú©ÛŒ علامت ہوگی۔ بیض کا رخ دائیں جانب ہوگا تو بعض کا بائیں جانب۔ یا یہ مختلف گروہ ادیان ومذاہب اور اعمال وافعال Ú©ÛŒ بنیاد پر ہوں Ú¯Û’Û”
Ù¦Û”Ù¡ یہ متعلق ہے یَصدُرُ Ú©Û’ یا اس کا تعلق اَوØ+ÙŽÙ°ÛŒ لَھَا سے ہے Û” یعنی زمین اپنی خبریں اس لئے بیان کرے Ú¯ÛŒ تاکہ انسانوں Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ اعمال دکھا دیئے جائیں۔

فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّ+ةٍ خَيْرً+ا يَرَ+هُ ﴿٧﴾

پس جس نے ذره برابر نیکی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا (7)

تفسیر

۷۔۱پس وہ اس سے خوش ہوگا۔

وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّ+ةٍ شَرًّ+ا يَرَ+هُ ﴿٨﴾

اور جس نے ذره برابر برائی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا (8)

تفسیر

۸۔۱وہ اس پر سخت پشیمان اور مضطرب ہوگا۔ذرۃ بعض Ú©Û’ نزدیک چیونٹی سے بھی چھوٹی چیز ہے۔ بعض اہل لغت کہتے ہیں، انسان زمین پر ہاتھ مارتا ہے، اس سے اس Ú©Û’ ہاتھ پر جو مٹی Ù„Ú¯ جاتی ہے وہ ذرہ ہے۔ بعض Ú©Û’ نزدیک سوراخ سے آنے والی سورج Ú©ÛŒ شعاعوں میں گردوغبار Ú©Û’ جو ذرات سے نظر آتے ہیں، وہ ذرہ ہے۔ لیکن امام شوکانی Ù†Û’ پہلے معنی Ú©Ùˆ اولیٰ کہا ہے۔ امام مقاتل کہتے ہیں کہ یہ سورت ان دو آدمیوں Ú©Û’ بارے میں نازل ہوئی ہے جن میں سے ایک شخص، سائل Ú©Ùˆ تھوڑا سا صدقہ دینے میں تامل کرتا اور دوسراشخص چھوٹا گناہ کرنے میں کوئی خوف Ù…Ø+سوس نہ کرتا تھا۔ (فتØ+ القدیر,